خط ترسا
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - لاطینی رسم الخط، وہ تحریر جو بائیں سے دائیں طرف لکھی جائے مثلاً انگریزی سنسکرت۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - لاطینی رسم الخط، وہ تحریر جو بائیں سے دائیں طرف لکھی جائے مثلاً انگریزی سنسکرت۔